Results 1 to 2 of 2

Thread: عجزِ خاکساری کیوں، فخرِ کجکلاہی کیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 عجزِ خاکساری کیوں، فخرِ کجکلاہی کیا


    عجزِ خاکساری کیوں، فخرِ کجکلاہی کیا
    جب Ù…Ø+بتیں Ú©ÛŒ ہیں، پھر کوئی گواہی کیا

    ہم رتوں کے مجرم ہیں، پَر ہوا کی نظروں میں
    تیری پارسائی کیا، میری بے گناہی کیا

    وصل کا کوئی لمØ+ہ رائیگاں نہیں لیکن
    جو الگ نہ کرتا ہوں ایسا راستہ ہی کیا

    تم تو آنکھ والے تھے، عکس مِل گیا ہو گا
    میں سدا کا بے چہرہ، میرا آئینہ ہی کیا

    شب گزیدہ لوگوں کو نیند سے الجھنا ہے
    رات Ú©ÛŒ مسافت میں رزمِ صبØ+ گاہی کیا

    جانے کب بگڑ جائیں، جانے کب سنور جائیں
    دستِ کوزہ گر میں ہیں اپنا آسرا ہی کیا

    تم سلیمؔ شاعر ہو، شہرتوں پہ مت جاؤ
    مسندِ فقیری پہ خبطِ بادشاہی کیا

    2gvsho3 - عجزِ خاکساری کیوں، فخرِ کجکلاہی کیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: عجزِ خاکساری کیوں، فخرِ کجکلاہی کیا

    2gvsho3 - عجزِ خاکساری کیوں، فخرِ کجکلاہی کیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •